نظام اجرا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کتب خانہ) لائبریری سے کتاب وغیرہ جاری کرنے اور واپس وصول کرنے کا طریقہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کتب خانہ) لائبریری سے کتاب وغیرہ جاری کرنے اور واپس وصول کرنے کا طریقہ۔